۔ (۴۰۳۷) عَنْ اَبِی إِسْحَاقَ اَنَّہُ سَمِعَ اَبَا حُذَیْفَہَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: نَظَرْتُ إِلَی الْقَمَرِ صَبِیْحَۃَ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَرَاَیْتُہُ کَاَنَّہُ فِلْقُ جَفْنَۃٍ،وَقَالَ اَبُوْ إِسْحَاقَ: إِنَّمَا یَکُوْنُ الْقَمَرُ کَذَاکَ لَیْلَۃَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۳۵۱۷)
۔ ایک صحابی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے شب ِ قدر کی صبح کو چاند کی طرف دیکھا، وہ مجھے آدھے تھال کی مانند نظر آیا، ابو اسحاق نے کہا: تئیسویں رات کی صبح کو چاند ایسے ہی دکھائی دیتاہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4037)