۔ (۴۰۵۶) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلُہُ، وَفِیْہِ: ((فَإِنَّ مُتَابَعَۃً بَیْنَہُمَا تَزِیْدُ فِیْ الْعُمُرِ وَالرِّزْقِ، وَتَنْفِیَانِ الذُّنُوْبَ کَمَا یَنْفِیْ الْکِیْرُ خَبَثَ الْحَدِیْدِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۸۷)
۔ سیدنا عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سابقہ حدیث کی طرح ہی ہے، البتہ اس میں یہ فرق ہے: ان دونوں کو پے در پے بجا لانے سے عمر اور رزق میںاضافہ ہوتا ہے اور یہ گناہوں کو یوں ختم کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے کی میل کچیل کو ختم کر دیتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4056)