۔ (۴۰۶۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ حَجَّۃٌ، وَلَوْ قُلْتُ کُلَّ عَامٍ لَکَانَ)) (مسند احمد: ۲۶۶۳)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ حج کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور اگر میں کہہ دیتا کہ یہ ہر سال فرض ہے تو یہ ہو جاتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4068)