۔ (۴۰۷۰) عَنْ وَاقِدِ بْنِ أَبِیْ وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِنِسَائِہِ فِیْ حَجَّتِہِ: ((ہٰذِہِ ثُمَّ ظُہُوْرَ الْحُصْرِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۵۰)
۔ سیدنا ابو واقدلیثی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج کے موقع پر اپنی بیویوں سے فرمایا تھاکہ یہ حج ہو گیا ہے‘ اس کے بعد (گھروں میں) اپنی چٹائیوں پر (بیٹھ جانا ہے)۔
Musnad Ahmad, Hadith(4070)