۔ (۴۰۷۵)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانِ) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ قَالَ: کُنْتُ رَدِیْفَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَسَأَلَہُ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنَّ أَبِیْ أَوْ أُمِّی شَیْخٌ کَبِیْرٌ لَا یَسْتَطِیْعُ الْحَجَّ، فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۳)
۔ (دوسری سند) سیدنافضل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سواری پر سوار تھا کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کرتے ہوئے کہا: میرا والد یا والدہ اس قدر بوڑھے ہیں کہ وہ حج کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے،… ۔
Musnad Ahmad, Hadith(4075)