۔ (۴۰۷۷) وَعَنْ سَوْدَۃَ بِنْتِ زَمْعَۃَ رضی اللہ عنہا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَحْوُہُ وَفِیْ آخِرِہِ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((فَاللّٰہُ أَرْحَمُ، حُجَّ عَنْ أَبِیْکَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۹۶۲)
۔ سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس کے آخری الفاظ یہ ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پس اللہ تعالی بڑا مہربان ہے، تم اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4077)