۔ (۴۰۸۰) عَنْ جَابِرِ (بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہما ) قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَمَعَنَا النِّسَائُ وَالصِّبْیَانُ وَرَمَیْنَا عَنْہُمْ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۲۳)
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا، ہمارے ساتھ خواتین اور بچے بھی تھے اور ہم نے ان کی طرف سے کنکریاں ماری تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4080)