۔ (۴۰۸۴)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ أَبِیْ سَلْمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَنْ أُمِّ مَعْقِلٍ الأَسَدِیَّۃِ أَنَّہَا قَالَتْ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنِّی
أُرِیْدُ الْحَجَّ وَجَمَلِی أَعْجَفُ فَمَا تَأْمُرُنْیِ؟ قَالَ: ((اِعْتَمِرِی فِی رَمَضَانَ ‘ فَإِنَّ عُمْرَۃً فِی رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّۃً)) (مسند احمد: ۲۷۸۲۸)
۔ (دوسری سند) سیدہ ام معقل اسدیہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں حج کرنا چاہتی ہوں ،لیکن میرا اونٹ کمزور ہے، اب آپ مجھے کیا حکم دیں گے؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں عمرہ کر لینا، کیونکہ ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4084)