۔ (۴۰۹۳) عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ کَانَ یَقُوْلُ: ((لَا صَرُوْرَۃَ فِیْ الْإِسْلَامِ۔)) (مسند احمد: ۲۸۴۴)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام میں حج چھوڑنا نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4093)