۔ (۴۱۰۵)عَنْ عِیْسَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْبَجَلِیِّ السَّلَمِیِّ عَنْ أُمِّہِ قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا عَنِ الْعُمْرَۃِ بَعْدَ الْحَجِّ، قَالَتْ: أَرْسَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَعِیَ أَخِی فَخَرَجْتُ مِنَ الْحَرَمِ فَاعْتَمَرْتُ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۳۶)
۔ عیسیٰ بن عبد الرحمن کی ماں بیان کرتی ہیں کہ انہوںنے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے حج کے بعد عمرہ کرنے کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے یوں جواب دیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے ہمراہ میرے بھائی کو بھیجا تھا، میں حرم سے باہر نکل گئی تھی اور پھر وہاں سے عمرہ کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4105)