۔ (۴۱۱۴)عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: مَا اعْتَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِلَّا فِیْ ذِی الْقَعْدَۃِ وَلَقَدْ اِعْتَمَرَ ثَلَاثَ عُمَرٍ۔ (مسند احمد: ۲۶۴۳۵)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذی قعدہ میں ہی عمرے کئے تھے اور کل تین عمرے کیے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4114)