Blog
Books



۔ (۴۱۲۹) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ: قَرَأْتُ عَلٰی أَبِی قُرَّۃَ مَوْسَی بْنِ طَارِقٍ قَالَ: قَالَ مَوْسَی بْنُ عُقْبَۃَ وَقَالَ نَافِعٌ، کَانَ عَبْدُاللّٰہِ (یَعْنِی ابْنَ عُمَرَ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما إِذَا صَدَرَ مِنَ الْحَجِّ أَوِ الْعُمْرَۃِ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ الَّتِی بِذِی الْحُلَیْفَۃِ (وَأَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ) حَدَّثَہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُعَرِّسُ بِہَا حَتّٰییُصَلِّیَ صَلَاۃَ الصُّبْحِ۔ (مسند احمد: ۵۵۹۴)
۔ جنابِ نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ جب حج یا عمرہ کے بعد واپس لوٹتے تو ذوالحلیفہ کے قریب بطحاء میں ضرور ٹھہرتے اور کہتے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہاں رات بسر کیا کرتے تھے، اور اسی مقام پر نماز فجر ادا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4129)
Background
Arabic

Urdu

English