۔ (۴۱۳۰) قَالَ مُوْسٰی (وَأَخْبَرَنِیْ سَالِمٌ) أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُتِیَ فِیْ مُعَرَّسِہِ فَقِیْلَ لَہُ إِنَّکَ فِی بَطْحَائَ مُبَارَکَۃٍ۔ (مسند احمد: ۵۵۹۵)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطحاء میں رات بسر کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں بتلایا گیا کہ آپ بابرکت وادیٔ بطحاء میں ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4130)