۔ (۴۱۳۱) قَالَ: وَقَالَ: (حَدَّثَنَا نَافِعٌ) أَنَّ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی عَنْدَ الْمَسْجِدِ الصَّغِیْرِ الَّذِیْ دُوْنَ الْمَسْجِدِ الَّذِیْیُشْرِفُ عَلَی الرَّوْحَائِ۔ (مسند احمد: ۵۵۹۶)
۔ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روحاء سے اوپر والی مسجد سے ہٹ کر چھوٹی مسجد کی جگہ پر نماز ادا کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4131)