۔ (۴۱۳۴) (وَقَالَ نَافِعٌ): إِنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَزَلَ تَحْتَ سَرْحَۃٍ (وَفِیْ لَفْظٍ: سَرَحَاتٍ) عَنْ یَسَارِ الطَّرِیْقِ فِیْ مَسِیْلٍ دُوْنَ ہَرْشٰی، ذَالِکَ الْمَسِیْلُ لَاصِقٌ عَلٰی ہَرْشٰی، (وَفِیْ لَفْظٍ: لَاصِقٌ بِکُرَاعِ ہَرْشَا) بَیْنَہُ وَبَیْنَ الطَّرِیْقِ قَرِیْبٌ مِنْ غَلْوَۃِ سَہْمٍ۔ (مسند احمد: ۵۵۹۹)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے راستہ کی داہنی جانب ھرشا سے ہٹ کر پانی کی گزر گاہ میں ایک بڑے درخت کے پاس قیام فرمایا، پانی کییہ گزر گاہ ھرشا سے متصل ہے۔ (ایک روایت کے مطابق ہرشا کے کنارے کے ساتھ مل گئی ہے) اس کے اور راستہ کے درمیانایک تیر کی پھینک کے برابر مسافت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4134)