۔ (۴۱۵۴) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: کَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا ذُکِرَ عِنْدَہُ الْبَیْدَائُیَسُبُّہَا، وَیَقُوْلُ إِنَّمَا أَحْرَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ ذِیْ الْحُلَیْفَۃِ۔ (مسند احمد: ۵۹۰۷)
۔ (دوسری سند) جب سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے بیداء کا ذکر کیا جاتا تو وہ اسے برا بھلا کہتے اورپھر بیان کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو ذوالحلیفہ سے احرام باندھا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4154)