۔ (۴۱۶)۔وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ جُلُوْدِ الْمَیْتَۃِ فَقَالَ: ((دِبَاغُہَا طَہُوْرُہَا۔)) (مسند أحمد: ۲۵۷۲۹)
سیدہ عائشہؓ سے یہ بھی روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مردار کے چمڑوںکے بارے میں سوال کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان کا رنگنا ان کو پاک کرنا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(416)