۔ (۴۱۵۵) عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَہُ فِیْ الْغَرْزِ، وَاسْتَوَتْ بِہِ نَاقَتُہُ قَائِمَۃً أَہَلَّ مِنْ مَسْجِدِ ذِیْ الْحُلَیْفَۃِ۔ (مسند احمد: ۴۸۴۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکاب میں پائوں رکھتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی سیدھی کھڑی ہو جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذوالحلیفہ مسجد کے مقام سے تلبیہ کہتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4155)