۔ (۴۱۵۹) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلٰی وَبِیْصِ الْمِسْکِ فِیْ رَأْسِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَہُوَ مُحْرِمٌ۔ (مسند احمد:۲۴۶۰۸)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں: گویا میں اب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر لگی ہو کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں ہوتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4159)