۔ (۴۱۷)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ عَنْ سَوْدَۃَ بِنْتِ زَمْعَۃَ زَوْجِِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: مَاتَتْ شَاۃٌ لَنَا فَدَبَغْنَا مَسْکَہَا فَمَا زِلْنَا نَنْبِذُ فِیْہِ حَتَّی صَارَ شَنًّا۔ (مسند أحمد: ۲۷۹۶۳)
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ زوجہ ٔ رسول سیدہ سودہ بنت زمعہ ؓ نے کہا: ہمارے ایک بکری مر گئی تھی، پس ہم نے اس کے چمڑے کو رنگ لیا اور اس میں نبیذ بناتے رہے، یہاں تک کہ وہ بوسیدہ ہو گیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(417)