۔ (۴۱۸۴) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَہَلَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ حَجَّتِہِ بِالْحَجِّ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۳۳)
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حج کا احرام باندھا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4184)