۔ (۴۲۰)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ جُلُوْدِ الْمَیْتَۃِ قَالَ: ((اِنَّ دِبَاغَہُ قَدْ أَذْہَبَ نَجَسَہُ أَوْ رِجْسَہُ أَوْ خَبَثَہُ))(مسند أحمد:۲۸۷۸)
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردار کے چمڑے کے بارے میں فرمایا: بیشک اس کا رنگنا اس کی نجاست کو ختم کر دیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(420)