۔ (۴۲۱)۔وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ دَاجِنَۃً لِمَیْمُوْنَۃَ (ؓ) مَاتَتْ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((أَلَا
اِنْتَفَعْتُمْ بِاِہَابِہَا، اَ لَا دَبَغْتُمُوْہُ فِاِنَّہُ ذَکَاتُہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۰۳)
سیدنا ابن عباس ؓ سے ہی مروی ہے کہ سیدہ میمونہ ؓکی پالتو بکری مر گئی، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا، تم نے اس کو رنگ کیوں نہیں لیا، پس یہی اس کو پاک کرنا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(421)