۔ (۴۲۲۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَالَبَّیٰیَقُوْلُ لَبَّیْکَ الَلّٰہُمَّ لَبَّیْکَ، (فَذَکَرَ مِثْلَ الطَّرِیْقِ الْأُوْلٰی ثُمَّ قاَل)َ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ انْتَہِ إِلَیْہَا، فَإِنَّہَا تَلْبِیَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۴)
۔ (دوسری سند) سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جب تلبیہ پکارتے تو یوں کہتے: لَبَّیْکَ، اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ… ـــ (پہلی سند والا تلبیہ ذکر کیا)، پھر سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: ان ہی الفاظ پر رک جائو، کیونکہیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تلبیہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4223)