۔ (۴۲۶۰) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُحَیْنَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: اِحْتَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِلَحْیِ جَمَلٍ مِنْ طَرِیْقِ مَکَّۃَ عَلٰی وَسَطِ رَأْسِہٖوَہُوَمُحْرِمٌ۔ (مسنداحمد: ۲۳۳۱۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کے راستہ میں لحی جمل کے مقام پر احرام کی حالت میں سر پر سینگی لگوائی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4260)