۔ (۴۲۶۱)عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَہُوَ مُحْرِمٌ عَلٰی ظَہْرِ الْقَدَمِ مِنْ وَجْعٍ کَانَ بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۷۱۲)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں پائوں کی پشت پر سینگی لگوائی تھی، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس مقام پر تکلیف تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(4261)