۔ (۴۲۶۸) عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ عَمَّنْ رَاَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَاحَ إِلٰی مِنًییَوْمَ التَّرْوِیَۃِ وَإِلٰی جَانِبِہِ بِلَالٌ، بِیَدِہِ عُوْدٌ عَلَیْہِ ثَوْبٌ یُظَلِّلُ بِہِ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۶۱)
۔ سیدناابوامامہ رضی اللہ عنہ ، ایک ایسے آدمی سے روایت کرتے ہیں، جس نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ترویہ والے دن (یعنی آٹھ ذوالحجہ کو) منیٰ کی طرف روانہ ہوئے اورسیدنا بلال رضی اللہ عنہ ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں تھے، ان کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی، اس پر ایک کپڑا تھا، جس سے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوپر سایہ کر رہے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4268)