۔ (۴۲۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ قَالَ: کَتَبَ
اِلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَبْلَ وفَاتِہِ بِشَہْرٍ ((أَنْ لَا تَنْتَفِعُوْا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِاِہَابٍ وَلَا عَصَبٍ)) (مسند أحمد: ۱۸۹۸۹)
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی وفات سے ایک ماہ قبل ہماری طرف یہ حکم لکھا کہ تم مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(428)