۔ (۴۲۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ)۔ قَالَ: اَتَانَا کِتَابُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِأَرْضِ جُہَیْنَۃَ قَالَ: وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌّ قَبْلَ وَفَاتِہٖ بِشَہْرٍ أَوْ شَہْرَیْنِ ((أَنْ لَاتَنْتَفِعُوْا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِاِہَابٍ وَلَا عَصَبٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۹۹۰)
۔ (تیسری سند) وہ کہتے ہیں: ہمارے پاس جہینہ کی سرزمین میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خط آیا، جبکہ میں اس وقت نوجوان لڑکا تھا، یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات سے ایک یا دو ماہ پہلے کی بات تھی، اس میں لکھا تھا: تم مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ حاصل نہ کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(429)