۔ (۴۲۹۱)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِہٖوَفِیْہِ) فَأَہْدَیْتُ لَہٗحِمَارَوَحْشٍفَرَدَّہٗعَلَیَّ، اَلْحَدِیْثَ، وَفِیْ آخِرِہٖقُلْتُلِابْنِشِہَابٍ: اَلْحِمَارُعَقِیْرٌ؟ قَالَ: لَا أَدْرِیْ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۴۲)
۔ (تیسری سند) یہ حدیث ایسے ہی مروی ہے، البتہ اس میں ہے: میں نے جنگلی گدھے کا گوشت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا، لیکن آپ۱ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ واپس کر دیا،۔اس کے آخر میں ہے: میں (ابن جریج) نے ابن شہاب سے کہا: کیایہ جنگلی گدھا شکاری کے تیر کی وجہ سے مرا ہوا تھا؟ انہوں نے کہا: معلوم نہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4291)