۔ (۴۳۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ رابع)۔قَالَ: جَائَ نا، أَوْ قَالَ: کَتَبَ اِلَیْنَارَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((أَنْ لَّا تَنْتَفِعُوْا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِاِہَابٍ وَلَا عَصَبٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۹۹۱)
۔ (چوتھی سند) وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری طرف یہ خط لکھا کہ تم مردار کے چمڑے سے استفادہ نہ کرو اور نہ اس کے پٹھے سے۔
Musnad Ahmad, Hadith(430)