۔ (۴۲۹۵) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (وَفِیْ لَفْظٍ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ): ((صَیْدُ الْبَرِّ لَکُمْ حَلَالٌ، قَالَ سَعِیْدٌ، وَأَنْتُمْ حُرُمٌ مَالَمْ تَصِیْدُوہُ أَوْ یُصَدْلَکُمْ)) (مسند احمد: ۱۴۹۵۵)
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم احرام کی حالت میں ہو تو تمہارے لیے خشکی کا شکار اس صورت میں حلال ہو گا کہ نہ تو تم خود وہ شکار کرو اور نہ تمہاری خاطر کیا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4295)