۔ (۴۳۱)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ خَامِسٍ)۔ أَنَّہُ قَالَ: قُرِیئَ عَلَیْنَا کِتَابُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((أَنْ لَا تَسْتَمْتِعُوْا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِاِہَابٍ وَلَا عَصَبٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۹۹۲)
۔ (پانچویں سند) وہ کہتے ہیں: ہم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ خط پڑھا گیا کہ تم مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(431)