۔ (۴۳۳۶)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَصْحَابَہٗاِعْتَمَرُوْامِنْجِعْرَانَۃَ فَرَمَلُوْا بِالْبَیْتِ ثَلَاثًا وَمَشَوْا أَرْبَعًا۔ (مسند احمد: ۲۶۸۸)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ نے جعرانہ سے عمرہ کیا اورانہوں نے بیت اللہ کے گرد طواف کرتے وقت پہلے تین چکروں میں رمل کیا اور باقی چارچکروں میں عام رفتار سے چلے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4336)