۔ (۴۳۴۷) عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِِیْہِ أَنَّہُ قَالَ: لَمْ أَرَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَمْسَحُ مِنَ الْبَیْتِ إِلَّا الرُّکْنَیْنِ الْیَمَانِیَّیْنِ۔ (مسند احمد: ۶۰۱۷)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کے صرف دو یمنی کونوں (یعنی رکن یمانی اور حجراسود) کا استلام کیا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4347)