۔ (۴۳۸۴) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ وَرَمْیُ الْجِمَارِ لِإِقَامَۃِ ذِکْرِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ)) (مسند احمد: ۲۵۵۹۲)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت اللہ کا طواف، صفا مروہ کی سعی اور جمرات کی رمی،یہ سارے امور اللہ تعالی کا ذکر کرنے کی خاطر مشروع کئے گئے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4384)