عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرقُوعاً: لَا تَبْدَءُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى بِالسَّلَامِ وَإِذَا لَقِيتُمْ أَحَـدَهُمْ فِي طرِيقٍ فَاضْطَـرُّوهُمْ
إِلَى أَضْيَقِهِ.
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : یہودو نصاری کو سلام میں پہل نہ کرو اور جب تم ان سے راستے میں ملو تو انہیں تنگ راستے کی جانب مجبور کرو
Silsila Sahih, Hadith(439)