۔ (۴۳۸۵) عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنْ رَجُلٍ قَدْ أَدْرَکَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِنَّمَا الطَّوَفُ صَلَاۃٌ، فَإِذَا طُفْتُمْ فَأَقِلُّوْا الْکَلَامَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۲۹)
۔ ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: طواف نماز ہی ہے، اس لیے جب تم طواف کرو تو کم باتیں کیا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(4385)