۔ (۴۳۸۶) عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَھْلَ الْجَاھِلِیَّۃِیَطُوْفُوْنَ وَھُمْ یَقُوْلُوْنَ: اَلْیَوْمُ قَرْنَا عَیْنَا نَقْرَعُ الْمَرْوَتَیْنَا۔ (مسند احمد: ۲۷۶۸۱)
۔ سباع بن ثابت کہتے ہیں: میں نے اہلِ جاہلیت کو سنا کہ وہ طواف کرتے ہوئے یوں کہتے تھے: آج ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہے کہ ہم صفا مروہ کی سعی کررہے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(4386)