عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعَاً: لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ اسْمِي وَكُنْيَتِي (أَنَا أَبُو الْقَاسِمِ، وَاللهُ يُعْطِي وَأَنَا أَقْسِمُ).
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ میرے نام اور کنیت کو جمع نہ کرو(میں ابو القاسم ہوں، اللہ تعالیٰ دیتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں)
Silsila Sahih, Hadith(440)