۔ (۴۳۹۵) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ رَأَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَسْعٰی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ فِی الْمَسعٰی کَاشِفًا عَنْ ثَوْبِہِ قَدْ بَلَغَ إِلٰی رُکْبَتَیْہِ۔ (مسند احمد: ۵۹۷)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے والی جگہ میںیوں سعی کرتے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چادر کو گھٹنوں تک اوپر کیا ہوا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4395)