۔ (۴۳۹۶) عَنْ بُدَیْلِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ شَیْبَۃَ عَنْ أُمِّ وَلَدِ شَیِبْۃَ (ابْنِ عُثْمَانَ) أَنَّہَا أَبْصَرَتِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ،(وَفِی رِوَایَۃٍ: وَقَدِ انْکَشَفَ الثَّوْبُ عَنْ رُکْبَتَیْہِ) یَقُوْلُ: ((لاَ یُقْطَعُ الْأَبْطَحُ إِلَّا شَدًّا)) (مسند احمد: ۲۷۸۲۳)
۔ شیبہ بن عثمان کی ام ولد (سیدہ تملک عبدریہ) رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا اور مروہ کے درمیان اس طرح سعی کرتے ہوئے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا گھٹنوں سے ہٹ رہا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے: اس وادی کو دوڑ کر ہی عبور کیاجائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4396)