۔ (۴۳۹۸) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الْمِقْدَامِ قَالَ: رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ رضی اللہ عنہما یَمْشِی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ، فَقُلْتُ لَہُ: أَبَا عَبْدِ الرَّحْمٰنِ! مَالَکَ، لَا تَرْمُلُ؟ فَقَالَ: قَدْ رَمَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَتَرَکَ۔ (مسند احمد: ۴۹۹۳)
۔ عبداللہ بن مقدام کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ صفااورمروہ کی سعی کے دوران عام رفتار سے چل رہے تھے، اس لیے میں نے ان سے کہا: اے ابوعبدالرحمن! کیا بات ہے، آپ دورڑتے کیوں نہیں؟ انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دوران دوڑے بھی تھے اور اس کو ترک بھی کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4398)