۔ (۴۴۰۷)عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما أَنَّ حَفْصَۃَ أَخْبَرَتْہُ قَالَتْ: أَمَرَنِی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ أَحِلَّ فِی حَجَّتِہِ الَّتِی حَجَّ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۶۷)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کے موقع پر ان کو حلال ہو جانے کا حکم دیاتھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4407)