۔ (۴۴۱۷) عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما قَالَ: مَنْ قَدِمَ حَاجًّا وَطَافَ بِالْبَیْتِ وَبَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ فَقَدِ انْقَضَتْ حَجَّتُہُ، وَصَارَتْ عُمْرَۃً کَذٰلِکَ سُنَّۃُ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ وَسُنَّۃُ رَسُوْلِہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۳)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جو لوگ حج کے ارادہ سے آئے ہیں اور وہ بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی کرچکے ہیں، ان کا حج پورا ہوگیا اور ان کا یہ عمل عمرہ بن گیا ہے، یہی اللہ تعالی اور رسول اللہ کی سنت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4417)