عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّه كَانَ يَقُول: لَا تُقَصُّ الرُّؤْيَا إِلَّا عَلَى عَالِمٍ أَوْ نَاصِحٍ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اپنا خواب عالم یا خیر خواہ کے علاوہ کسی کو بیان نہ کرو۔
Silsila Sahih, Hadith(443)