۔ (۴۴۲۸) عَنِ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالٍ عَنْ أَبِیْہِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا خَاصَّۃً أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّۃً؟ قَالَ: ((بَلْ لَنَا خَاصَّۃً۔)) (مسند احمد: ۱۵۹۴۷)
۔ سیدنا بلال بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! حج کو فسخ کر کے عمرہ بنا لینا، کیایہ حکم صرف ہمارے لئے خاص ہے یا سب لوگوں کے لیے عام ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ صرف ہمارے لیے خاص ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4428)