۔ (۴۴۴۹) عَنِ الشَّرِیْدِ بْنِ سُوَیْدٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَشْہَدُ لَوَقَفْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِعَرَفَاتٍ، قَالَ: فَمَا مَسَّتْ قَدَمَاہُ الْأَرْضَ حَتّٰی أَتٰی جَمْعًا۔ (مسند احمد: ۱۹۶۹۴)
۔ سیدنا شرید بن سوید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہں: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عرفات میں وقوف کیا، مزدلفہ آنے تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک زمین کو نہ لگے تھے،( یعنی آپ سواری پر سوار تھے)۔
Musnad Ahmad, Hadith(4449)