Blog
Books



۔ (۴۴۶۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِإِقَامَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۳۹۷۰)
۔ (دوسری سند)نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مغرب اور عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا فرماتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(4468)
Background
Arabic

Urdu

English