۔ (۴۴۶۹) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَمَعَ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائَ بِجَمْعٍ، صَلَّی الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا وَالْعِشَائَ رَکْعَتَیْنِ بِإِقَامَۃٍ وَاحِدَۃٍ۔ (مسند احمد: ۴۸۹۴)
۔ عبد اللہ بن مالک کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مزدلفہ میں نماز ادا کی، انہوں نے مغرب کی تین اور عشاء کی دو رکعتیں ایک اقامت کے ساتھ ادا کیں، جب خالد بن مالک نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مقام پر ایسے ہی کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(4470)